: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چینئی 15 ستمبر ( ایجنسیز) ہا لی ووڈ اسٹا ر ار نا لڈ سو ا ز نیگر آ ج سخت سیکو ر یٹی کے دو را ن آ ج صبح چینئی پنہچے جہا ں وہ ا سٹا ر و کر م کی ٹا مل ر و ما نٹک تھر یلر فلم ‘‘ I ‘‘ کا آ ڈیو لا نچ کر ینگے ۔ آ ڈ یو لا نچ کی تقریب آ ج شا م جوا ہر لا ل نہر و انڈ و ر
اسٹیڈ یم میں منعقد ہو گی جسمیں ہا لی ووڈ ا سٹا ر ارنا لڈ سو ا ز نیگر اور ٹا مل فلمو ں کے سپر ا سٹا ر ر جنی کا نت شر کت کر ینگے۔ ا سی د و ر ا ن امید کی جا ر ہی ہے کہ ار نا لڈ سو ا ز نیگر دو پہر میں ٹا مل نا ڈو کی چیف منسٹر جے جئے للیتا سے ملا قا ت کی امید ہے ۔ اس مو قعہ پر اے آ ر ر حمٰن ا پنے ا لبم سے گیت لا ئیو پیش کر ینگے ۔